Ticker

6/recent/ticker-posts

Happy Independence Day Pakistan



  • سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد
    قدم قدم آباد تجھے، قدم قدم آباد

    تیرا ہر اِک ذرّہ ہم کو اپنی جان سے پیارا
    تیرے دَم سے شان ہماری تُجھ سے نام ہمارا...
    جب تک ہے یہ دُنیا باقی ہم دیکھیں آزاد تُجھے
    سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد
    قدم قدم آباد تُجھے، قدم قدم آباد 

    دھڑکن دھڑکن پیار ہے تیرا قدم قدم پر گِیت رے
    بستی بستی تیرا چرچا نگر نگر اے مِیت رے
    جب تک ہے یہ دُنیا باقی ہم دیکھیں آزاد تجھے
    سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد
    قدم قدم آباد تُجھے، قدم قدم آباد 

    تیری پیاری سج دھج کی ہم اتنی شان بڑھائیں
    آنے والی نسلیں تیری عظمت کے گُن گائیں
    جب تک ہے یہ دُنیا باقی ہم دیکھیں آزاد تجھے
    سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد
    قدم قدم آباد تُجھے، قدم قدم آباد



    Happy Independence Day Pakistan

Enhanced by Zemanta

Post a Comment

0 Comments