Ticker

6/recent/ticker-posts

کراچی ، گرین بس منصوبے کیلئے 5 ارب روپے جاری

وزارت منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں مواصلات ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے مجموعی طور پر اب تک ایک کھرب 11 ارب 66 کروڑ 45 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔
کراچی گرین لائن بس کیلئے 5 ارب، ڈی آئی خان موٹروے 10 اور سیالکوٹ لاہور موٹر وے کیلئے 14 ارب مختص کئے گئے۔ پلاننگ کمیشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق حکومت نے مواصلات ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال میں 3 کھرب 25 ارب 72 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے ہیں ۔
 

Post a Comment

0 Comments