Ticker

6/recent/ticker-posts

کراچی : شدید گرمی میں عوام، بجلی پانی کے لیے پریشان

کراچی سمیت پورے صوبہ سندھ کو گرمی نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، رمضان المارک کے مہینے میں شدید گرمی اور لو سے شہری بےحد پریشان ہیں۔ حکام کے مطابق کراچی میں گزشتہ دو روز سے درجہ حرارت 43 ڈگری سیلسیئس تک ریکارڈ کیا گیا۔ کراچی کے شہریوں نے شدید گرمی اور لوڈ شیٹنگ سے بچنے کے لیے سمندر کا رخ کرلیا جبکہ متعدد افراد مسجدوں اور سڑکوں پر سوتے ہوئے نظر آئے۔








Post a Comment

0 Comments