پاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں اسکول کے بچوں نے ساحل کی صفائی کی۔ ساحل کنارے موجود کچرہ جو سمندر کیلئے آلودگی کا باعث بنتا ہے اسے ایک شاپنگ بیگ میں ڈال کر ساحل کو اس کچرے سے پاک کیا۔ صفائی مہم کا مقصد نوجوان طلبہ و طالبات میں ماحولیاتی آلودگی سے آگاہی فراہم کرنا تھی.
0 Comments