Ticker

6/recent/ticker-posts

کراچی میں پی ایس ایل فائنل سے ایک دن قبل جشن کا سماں

کراچی میں پاکستان سپر لیگ تھری کا فائنل اتوار کو کھیلا جا رہا ہے لیکن اس کی دھوم اور سج دھج کئی دن پہلے سے جاری ہے۔ شہر کی مرکزی شاہراہوں پر جگہ جگہ ملکی اور غیر ملکی کھلاڑیوں کے کب آؤٹس، پوسٹرز، بل بورڈز اور ہورڈنگز لگے ہوئے ہیں جن کے ساتھ سیلفیز بنانے کا شوق رکھنے والوں کے رش کا یہ عام ہے کہ گھنٹوں تک ٹریفک جام ہو جاتا ہے۔ ملاحظہ کیجئے اس موقع کی کچھ تصویری جھلکیاں.







Post a Comment

0 Comments