کراچی کے چڑیا گھر میں علاج کی مناست سہولیات کے فقدان کی وجہ سے جانور مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ انتظامیہ کی بےتوجہی اور ڈاکٹروں کی کمی کی وجہ سے کراچی کے اس چڑیا گھر میں جانوروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ اس چڑیا گھر میں ڈاکٹروں کی کمی کی وجہ سے 850 جانوروں کو علاج کی مناسب سہولیات میسر نہیں ہیں۔ کراچی کے اس چڑیا گھر میں جانوروں کو سو سال بنائے پرانے پنجروں میں رکھا جاتا ہے۔
0 Comments