Ticker

6/recent/ticker-posts

کراچی میں زیر سمندر تیل و گیس کے بڑے ذخائر کی تلاش

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی میں زیر سمندر تیل و گیس کے ذخائر دریافت ہونے کے مثبت اشارے ملے ہیں، یہ ذخائر ایشیا کے سب سے بڑے ذخائر ہوں گے، قوم دعا کرے، تیل اور گیس کے ذخائر سے متعلق قوم کو جلد خوش خبری دیں گے، جو قوم کی تقدیر بدل دیں گے۔ صحافیوں سے گفتگو میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ یہ ذخائر اتنے ہوں گے کہ کسی سے تیل لینے کی ضرورت نہیں پڑے گی. 

بشکریہ جنگ نیوز

Post a Comment

0 Comments